💔 غزہ کی پکار – قرآن کی آیات کے ذریعے مظلوموں کی مدد کریں

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آج فلسطین کا ہر چوک، ہر گلی، ہر گھر ماتم کدہ بنا ہوا ہے۔
بےگناہ بچوں کی لاشیں، زخمی ماں باپ کی آہیں، اور ملبے تلے دبے معصوم خواب…

یہ وقت خاموشی کا نہیں! یہ وقت ایمان، قرآن اور دعا کا ہے۔


📖 سید حسن نصرالله کی اپیل

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصرالله نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان حالات میں درج ذیل آیات کو کثرت سے پڑھیں تاکہ اللہ کی مدد و نصرت نازل ہو۔


🌿 سورۃ البقرہ، آیت 26-27

اِنَّ اللّٰهَ لَا یَسْتَحْیٖۤ اَنْ یَّضْرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوْضَةً فَمَا فَوْقَهَاؕ-فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَیَعْلَمُوْنَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْۚ-وَ اَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَیَقُوْلُوْنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًاۘ-یُضِلُّ بِهٖ كَثِیْرًاۙ-وَّ یَهْدِیْ بِهٖ كَثِیْرًاؕ-وَ مَا یُضِلُّ بِهٖۤ اِلَّا الْفٰسِقِیْنَ

ترجمہ: بیشک اللہ اس سے حیا نہیں فرماتا کہ مثال سمجھانے کے لئے کیسی ہی چیز کا ذکر فرمائے مچھر ہو یا اس سے بڑھ کر۔ بہرحال ایمان والے تو جانتے ہیں کہ یہ ان کے رب کی طرف سے حق ہے اور رہے کافر تو وہ کہتے ہیں ، اس مثال سے اللہ کی مراد کیا ہے؟ اللہ بہت سے لوگوں کواس کے ذریعے گمراہ کرتا ہے اور بہت سے لوگوں کو ہدایت عطا فرماتا ہے اور وہ اس کے ذریعے صرف نافرمانوں ہی کو گمراہ کرتا ہے۔۔


🌿 سورۃ یونس، آیت 85-86

فَقَالُوۡا عَلَى اللّٰهِ تَوَكَّلۡنَا​ ۚ رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَةً لِّـلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَۙ‏ ٨٥
ترجمہ: تو انہوں نے کہا کہ ہم نے اللہ پر توکلّ کیا۔ اے ہمارے رب ! تو ہمیں ان ظالموں کے لیے تختۂ مشق نہ بنا دے
وَنَجِّنَا بِرَحۡمَتِكَ مِنَ الۡقَوۡمِ الۡكٰفِرِيۡنَ‏ ٨٦
ترجمہ: اور ہمیں اپنی رحمت سے اس کافر قوم سے نجات عطا فرما۔”


🌿 سورۃ یونس، آیت 88

وَ قَالَ مُوْسٰى رَبَّنَاۤ اِنَّكَ اٰتَیْتَ فِرْعَوْنَ وَ مَلَاَهٗ زِیْنَةً وَّ اَمْوَالًا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَاۙ-رَبَّنَا لِیُضِلُّوْا عَنْ سَبِیْلِكَۚ-رَبَّنَا اطْمِسْ عَلٰۤى اَمْوَالِهِمْ وَ اشْدُدْ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَلَا یُؤْمِنُوْا حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَ(88).

ترجمہ: اور موسیٰ نے عرض کی: اے ہمارے رب! تو نے فرعون اور اس کے سرداروں کو دنیا کی زندگی میں آرائش اور مال دیدیا، اے ہمارے رب! تاکہ وہ تیرے راستے سے بھٹکا دیں ۔ اے ہمارے رب ! ان کے مال برباد کردے اور ان کے دلوں کو سخت کردے تاکہ وہ ایمان نہ لائیں جب تک دردناک عذاب نہ دیکھ لیں ۔


🤲 اللہ کی مدد کے لیے اذکار

ان آیات کے ساتھ ساتھ یہ اذکار بھی کثرت سے پڑھیں:

“لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ”
“اَسْتَغْفِرُاللّٰه” (3 مرتبہ)
“حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ” (7 مرتبہ)


📢 اب آپ کی باری ہے…

🌍 یہ پیغام صرف آپ کے دل کو نہ چُھوئے — اسے پھیلائیں!
💔 ہو سکتا ہے آپ وہاں موجود نہ ہوں، لیکن آپ کی دُعائیں، آیات اور شیئرنگ وہاں روشنی بن جائے۔

➡️ اس پیغام کو کم از کم 5 لوگوں تک ضرور پہنچائیں

  • تاکہ وہ بھی آیات پڑھیں
  • اذکار کریں
  • اور اس ظلم کے خلاف ایک روحانی محاذ کھڑا ہو
    📿 اور آپ کو ملے بے ثواب صدقہ جاریہ ان مظلوموں کے لیے!

Leave a Comment